پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) کے زیر اہتمام ” سی پیک سر سبز اور پائیدار ترقی کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

7

اسلام آباد، 18 جون ( اےپی پی): پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) کے زیر پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) کے زیر اہتمام ” سی پیک سر سبز اور پائیدار ترقی کے عنوان سے سیمینار کا انعقادlevel Policy dialogue   انعقاد کیا گیا

سیمینار کا مقصد سی پیک گرین بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کے تحت خصوصی طور پر توانائی، انفراسٹرکچر اور زراعت کے شعبوں میں سر سبز اور پائیدار ترقی کے حصول کو ممکن بنانا ہے۔۔۔