کوئٹہ؛یوم شہداءپولیس کے موقع پر آئی جی عبدالخالق شیخ کی یادگار شہداءپر حاضری

9

کوئٹہ، 04 اگست (اے پی پی): یوم شہداءپولیس  کے موقع پر آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ اور ڈی آئی جی پولیس فدا حسین نے پولیس لائن کوئٹہ میں دہشتگردی کے مختلف واقعات میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی یادگار حاضری  دی  اور  پھول چڑھائے۔ اس موقع پر بلوچستان کانسٹیبلری کے چاک و چوبند دستے نے سلامی بھی دی۔