ہرنائی ؛ موسلادھار بارش سے کئی کچے مکانات منہدم، خیمے راشن ودیگر گھریلوں اشیاء فراہم کرنے کا مطالبہ

8

ہرنائی،24 اگست  (اے پی پی ):ہرنائی وگردونواح میں موسلادھار بارش  سے  کئی   کچے مکانات منہدم ہو  گئے  ہیں  ، متاثرین نے  حکومت سے خیمے راشن ودیگر گھریلوں اشیاء فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔بارشوں کے باعث ہرنائی کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہو  گیا ہے ۔