ہرنائی، 19 اگست ( اےپی پی): ہرنائی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری
ہے۔ مسلسل بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے اور ضلع ہرنائی کا ملک بھر سے زمینی رابطہ مکمل طور پر منقطع ہو گیا۔۔
شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں سے ضلع ہرنائی کے قومی شاہراہوں اور دیہی علاقوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔