Home General General اوکاڑہ: صوبائی وزیرڈاکٹر یاسمین راشد نے سول ریسٹ ہاوَس میں پودے لگائے

اوکاڑہ: صوبائی وزیرڈاکٹر یاسمین راشد نے سول ریسٹ ہاوَس میں پودے لگائے

اوکاڑہ،22ستمبر (اے پی پی): صوبائی وزیرسپیشلائزڈہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن وصدرسنٹرل پنجاب پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد اور صوبائی وزیر جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری مخدوم سید عباس علی شاہ نے سول ریسٹ ہاوَس میں اپنی آمد کے فوراَ بعد کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت پودے لگائے۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے انہیں خوش آمدید کہا جبکہ ڈی ایف او مشتاق حسین چغتائی نے وزراء کو ضلع میں شجرکاری مہم سے متعلق بریفنگ دی۔

Exit mobile version