رینالہ خورد؛ تیزرفتارلوڈر رکشہ الٹ گیا، سات مسافر زخمی

9

رینالہ خورد،28ستمبر(اےپی پی): نواحی گاؤں 23ٹوایل کے قریب مسافروں کو لیکر جانیوالا تیزرفتارلوڈر رکشہ الٹ گیا، حادثے کے نتیجے میں پانچ خواتین سمیت سات مسافر زخمی ہوگئے ہیں، ریسکیو1122نے چار زخمیوں کو ڈی ایچ کیو جبکہ تین زخمیوں کو ٹی ایچ کیوہسپتال رینالہ خورد منتقل کردیا ہے۔