وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جاپانی ہم منصب فومیو کشیدا سے ملاقات

2

نیویارک ، 23 ستمبر (اے پی پی ): وزیراعظم محمد شہبازشریف نے جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا  سے ملاقات کی ہے۔

یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی جنرل مباحثے کے موقع پر ہوئی ہے۔