نیویارک، 24 ستمبر ( اےپی پی): وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان میں امن کی ضمانت ہے ۔ افغانستان کو تنہا کرنے سے افغان عوام کی محرومیاں بڑھیں گی۔