سکھر: آرڈی 71 سیم نالا پُل ٹوٹ گیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

14

سکھر، 12ستمبر(اے پی پی): صالح پٹ کے قریب آر ڈی 71 سیم نالا پُل ٹوٹ گیا، علاقہ مکینوں کے مطابق پل کمزور تھا اور پانی کے مسلسل دباؤ کے باعث ٹوٹا ،پل کے ٹوٹنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔