سیلاب کے باعث پاکستانی معیشت نے 30 ارب کا نقصان اٹھایا، وزیر اعظم پاکستان

5

نیویارک۔23ستمبر  (اے پی پی): وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور گلوبل کمیونیکیشنز کی انڈر سیکرٹری جنرل ملیسا فلیمنگ نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث پاکستانی معیشت نے 30 ارب کا نقصان اٹھایا  ہے۔