عمران خان نے پاکستان کی سلامتی کے ساتھ کھیلا ہے ؛ وفاقی وزیر جاوید لطیف

1

اسلام آباد، 29 ستمبر (اے پی پی ):وفاقی وزیر جاوید لطیف نے  جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آڈیو لیک سے متعلق جو کمیٹی بنی اسکو منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کی سلامتی کے ساتھ کھیلا ہے۔