غیر معمولی سیلاب سے 40 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

2

اسلام آباد، 27 ستمبر ( اےپی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے  ویلسن سینٹر مذاکرے میں شرکت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

غیر معمولی سیلاب سے 40 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عالمی برادری موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔