اسلام آباد ،12 ستمبر (اے پی پی ):وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مارکیٹ میں ہر قسم کی ادویات وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔