مفتاح اسماعیل نے بڑی محنت سے ملک کوڈیفالٹ ہونے سے بچایا ،وزیر اعظم شہباز شریف

18

 اسلام آبا د ،28 ستمبر (اے پی پی ):وزیر اعظم شہباز شریف نے  وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مفتاح اسماعیل نے بڑی محنت سے ملک کوڈیفالٹ ہونے سے بچایا ۔