وزیراعظم محمدشہبازشریف کی تاجکستان کی اعلیٰ قیادت سے وفود کی سطح پر ملاقات

4

سمر قند،15ستمبر  (اے پی پی):وزیراعظم محمدشہبازشریف نےتاجکستان کی اعلیٰ قیادت  سے وفود کی سطح پر ملاقات کی ہے ۔ یہ ملاقات سمر قند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کےلئے ازبکستان کے دورہ کے موقع پر ہوئی۔ اس موقع پر  وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ،وزیر دفاع خواجہ  محمد آصف ، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، طارق فاطمی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔