وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر کی ملاقات

4

اسلام آباد،9ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے جمعہ کو  یہاں  ملاقات کی ہے ،ملاقات  میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔