وزیر اعظم  شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچ گئے

22

سمرقند،16ستمبر  (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچ گئے۔ اجلاس میں آمد پر ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔وزیر اعظم سربراہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔