اسلام آباد،17ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوگئے ہیں ۔ وزیر اعظم ،جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئےبراستہ لندن، امریکا روانہ ہوئے۔