کسی کو پاکستان کی کرنسی سے کھیلنے کی اجازت نہیں ہو گی؛  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

4

اسلام آباد،28 ستمبر(اے پی پی ): وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بدھ کو  یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو پاکستان کی کرنسی سے کھیلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے 2018 میں حکومت چھوڑی تو معیشت مستحکم تھی۔