یہ وقت سیاست کا نہیں دکھی انسانیت کی خدمت کا ہے؛ معاون خصوصی عطا تارڑ

6

اسلام آباد،10ستمبر  (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہفتہ کو  یہاں  ایک پریس کانفرنس  سے خطاب  میں   کہا ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں دکھی انسانیت کی خدمت کا ہے، ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے اور ایک شخص  اپنی انا کی تسکین کے لئے سیاسی جلسے کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں صوبائی حکومت کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے۔