Home General General رینالہ خورد: قومی شاہراہ پر ٹرک اورموٹرسائیکل میں تصادم ، موٹر سائیکل...

رینالہ خورد: قومی شاہراہ پر ٹرک اورموٹرسائیکل میں تصادم ، موٹر سائیکل سوار جانبحق  

رینالہ خورد، یکم اکتوبر(اےپی پی): رینالہ خورد کے قریب نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پر موٹرسائیکل اورٹرک کے درمیان تصادم ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار جانبحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ریسکیو1122نے نعش اورزخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال رینالہ خوردمنتقل کردیاہے۔

Exit mobile version