اوکاڑہ،12اکتوبر(اے پی پی): ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سید صمصام علی شاہ بخاری کے زیر اہتمام
دربار عالیہ حضرت کرمانوالہ شریف میں سالانہ میلاد محفل مصطفٰیؐ کا انعقاد کیا گیا۔
محفل میلاد میں ہزاروں عقیدت مندوں اور مریدین نے شرکت کی۔