جھوٹی خبر سے فسادات ہوتے ہیں اور قومیں تباہ ہوتی ہیں؛ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  

8

اسلام آباد، 11 اکتوبر (اے پی پی ): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے کہا ہے کہ جھوٹی خبر سے فسادات ہوتے

ہیں اور قومیں تباہ ہوتی ہیں۔

فاؤنڈیشن یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ہمارا معاشرہ بزرگوں اور والدین کو  قدر و منزلت دیتا ہے۔