چترال؛دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحان میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طالب علموں میں اسناد تقسیم

9

چترال،11اکتوبر(اے پی پی ): آغا خان یونیورسٹی امتحانی  بورڈ کے زیر نگرانی  گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کوراغ میں تقریب اسناد و انعامات منعقد  کی گئی،جس دوران ان طلباء و طالبات کو  شیلڈ اور اسناد دیئے گئے جنہوں نے آغا خان یونیورسٹی امتحانی  بورڈ کے زیر نگرانی دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

مزید تفصیل دیکھتے ہیں گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں