وزیراعظم  محمد شہباز شریف سے نامزد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا  کی ملاقات

5

اسلام آباد،24نومبر  (اے پی پی):وزیراعظم  محمد شہباز شریف سے نامزد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے   جمعرات کو یہاں  ملاقات کی ہے ۔  وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا   کو مبارکباد دی اور ان کی نئی ذمہ داریوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔