ملتان؛ چئیرمین پی ایچ اے   اعجاز حسین جنجوعہ  نے اپنے دفتر میں شکایات سیل قائم کر دیا

26

ملتان، 10 نومبر (اے پی پی ): چئیرمین پی ایچ اے  اعجاز حسین جنجوعہ عوامی شکایات کے حل کیلئے کوشاں ہیں ۔انہوں نے اپنے دفتر میں شکایات سیل قائم کر دیا اور شکایت سیل کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری 0310-6144237 کیا۔اہلیان ملتان کسی بھی وقت اپنی شکایات درج ذیل نمبر پر نوٹ کروا سکتے ہیں۔