استنبول،26نومبر (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترک سرمایہ کاری گروپ “انادولو گروپ” نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی ہے ۔گروپ کی پاکستان میں سرمایہ کاری ہے ، ملاقات کے دوران تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں چئیرمین انادولو گروپ ،چیف ایگزیکٹو آفیسرکوکا کولا ، انادولو گروپ کے ریلیشن ڈائریکٹر شامل تھے