پاراچنار،07 نومبر(اے پی پی):کوہ سفید پر موسم سرما کی پہلی برف باری سے کرم ڈسٹرکٹ میں موسم سرد ہو گیا ہے ۔سوختنی لکڑی اور بور اور دیگر لکڑیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔