اسلام آباد، 16 دسمبر (اے پی پی ): وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے مشیر برائے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور سیاسی امور انجنئیر امیر مقام نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ہے ،ملاقات میں قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے امور پر بات چیت سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔











