ٹنڈومحمدخان؛ 15ویں یوم شہادت کے موقع پر بےنظیر بھٹو شہید کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں

8

ٹنڈومحمد خان، 27 دسمبر( اے پی پی ): 15 ویں یوم شہادت کے موقع پر بےنظیر بھٹو شہید کی یاد میں ٹنڈومحمدخان میں شمعیں روشن کی گئیں، پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر و ممبر سندھ اسمبلی سید اعجاز شاہ بخاری کی جانب سے بخاری ہاؤس کے باہر شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔اس موقع پر سابق میونسپل کمیٹی کے چیئرمین سید شاہنواز شاہ،سید صلال شاہ سمیت درجنوں مرد و خواتین نے شرکت کی۔