جلالپورپیروالا،09جنوری(اے پی پی ): ساتویں خانہ و مردم شماری کے لئے ڈیجیٹل تربیتی سیشن کا آغاز کردیا گیا ہے ،محکمہ شماریات کے جانب سے نادرا اور تعلیمی اداروں کے تعاون سے جلال پور میں 3 سو شمار کنندگان کو ڈیجیٹل مردم شماری کے لئے تربیت دی جائے گی ۔