خوشاب اور گردونواح میں ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ ہلکی بارش جاری

32

خوشاب،11 جنوری (اے پی پی ):  جوھرآباد، ہڈالی  وادی سون اور علاقہ تھل کے مختلف علاقوں سمیت کٹھہ سگھرال اور دامن مہاڑ کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی بارش جاری ہے۔ ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا ہے۔