ایبٹ آباد ،12جنوری(اے پی پی): ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کی ہدایت پر نتھیاگلی میں ریسکیو 1122 کیجانب سے مفت میڈیکل کیمپ قائم کیا گیا جہاں سیاحوں اور مقامی لوگوں کو طبعی امداد فراہم کی گئی۔