اسلام آباد،31جنوری(اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امورمرتضیٰ جاوید عباسی نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں وزارت پارلیمانی امور سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔