میرپورخاص؛ ڈکیت گروہ کے 2  ملزمان  گرفتار ، مال مسروقہ بر آمد

4

میرپورخاص،21 فروری (اے پی پی): پولیس نے 2 مختلف کارروائیوں پولیس مقابلہ میں   ڈکیت گروہ کے 2  ملزمان کو  گرفتار کر لیا  ہے ۔ ملزم بنام نوید قائمخانی ولد محمد ندیم اور جاوید مری کو  شدید مزاحمت کے بعد گرفتار کیا گیا،گرفتار ملزمان سے  غیر قانونی اسلحہ سمیت، چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد  کی  گئی ہیں ۔