Home National وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

لاہور،4 فروری(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے  جمعیت علماۓ اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور  باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Exit mobile version