حضرت واصف علی واصف کے  سالانہ عرس پر انکی زند گی اور تعلیمات پر سیمینار منعقد

31

لاہور۔14فروری  (اے پی پی):معروف روحانی رہنما و صوفی دانشور حضرت واصف علی واصف  کا اکتیسواں سالانہ عرس میانی  صاحب میں  واقع ان کے مزار  جاری ہے ۔عرس کے دوسرے روز کو الحمرا ہال نمبر 2 میں حضرت واصف علی واصف کی زندگی اور تعلیمات کے حوالے سے سیمینار  منعقد ہوا جس کی صدارت مجیب الرحمن شامی  نے کی۔