سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے  ہوابازی  کا اجلاس

5

 اسلام آباد، 16فروری(اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے  ہوابازی کا اجلاس جمعرات کو سینیٹر ہدایت اللہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔