شکرگڑھ؛ الیکٹرانک میڈیا کلب کے انتخابات

37

شکرگڑھ ،22 فروری (اے پی پی): الیکٹرانک میڈیا کلب شکرگڑھ کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں ، جس میں میاں اظہر عنایت سرپرست اعلیٰ، عرفان خان خالد ایڈووکیٹ صدر، ضیاءالحق چودھری چیئرمین، اشتیاق احمد ربانی جنرل سیکریٹری، میاں شاہد اقبال سینئر نائب صدر، رانا اشتیاق احمد فنانس سیکریٹری، نسیم عباس نائب صدر، حسن علی شیخ جوائنٹ سیکریٹری، محمد یاسین کوارڈینیٹر اور شفیق احمد شیرازی کو سیکریٹری اطلاعات ونشریات منتخب کر لیا گیا ہے۔