اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی امپورٹ و ایکسپورٹ کنٹرول ایکٹ (ترمیمی) بل 2023 پر رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں کمیٹی کے رکن جاوید علی شاہ جیلانی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔