وزیراعظم محمد شہبازشریف سے رکن قومی اسمبلی محمد خان ڈاہا کی ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

8

اسلام آباد۔27فروری  (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہبازشریف سے رکن قومی اسمبلی  محمد خان ڈاہا  نے ملاقات کی۔ملاقات میں  ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔