وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ کی ملاقات

26

اسلام آباد۔21فروری  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی  قیصر احمد شیخ نے ملاقات کی  ۔منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ حلقے  کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔