اسلام آباد،21فروری(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔