وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکن پنجاب اسمبلی رابعہ نسیم فاروقی کی ملاقات

8

اسلام آباد۔6فروری  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف  سے سابق  رکن  پنجاب اسمبلی  رابعہ نسیم فاروقی  نے ملاقات کی  ، ملاقات کے دوران صوبہ کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔