چترال؛سینگور میں مویشی خانہ گرنے سے 35 بکریاں ہلاک، متاثرہ خاندان کی حکومت سے امداد کی اپیل

27

چترال،22فروری(اے پی پی):مضافاتی علاقے سینگور کے محلہ شاہ میران میں فضل الدین نامی ایک شخص کا مویشی خانہ گرنے سے 35 بکریاں ہلاک ہو گئی۔ متاثرہ خاندان نے حکومت سے مالی امداد کی اپیل کی ہے تاکہ وہ اپنا تباہ شدہ مویشی خانہ دوبارہ تعمیر کرنے کے ساتھ ساتھ بکریاں بھی خریدے اور گھر کا چولہا جلاتا رہے۔

 تفصیل گل حماد فاروقی کی رپورٹ میں۔۔۔۔