وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کی ملاقات

1

اسلام آباد،21مارچ  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین نے منگل کو یہاں  ملاقات کی ہے ۔  ملاقات میں سرمایہ کاری بورڈ کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔