نیویارک ،11 مارچ (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی قائم مقام سفیر برائے عالمی مسائل ِ خواتین کے مسائل کترینہ فوٹووٹ سے ملاقات کی ہے ۔ یہ ملاقات اقوام متحد ہ کے 67 ویں سی ایس ڈبلیو اجلاس کے موقع پر ہوئی ۔