سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس

10

اسلام آباد، 26 مئی (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس جمعرات  کو سینیٹر   خدا بابر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔