وزیراعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات

25

کراچی،27 مئی (اے پی پی ): وزیراعظم  شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کو یہاں  ملاقات کی  ہے ۔ ملاقات میں  موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔