وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے کی ملاقات

5

کراچی،26مئی(اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے  جمعہ کو یہاں   ملاقات کی ہے ۔شہزاد رائے نے وزیراعظم کے گزشتہ برس سیلاب کے دوران متاثرین کی فوری مدد اور بحالی کے اقدامات پر خراج تحسین پیش کیا۔

ملاقات میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی شریک تھے۔